پی ایس ایل 8: کراچی کنگز کا لاہور قلندرز کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

ہم نیوز  |  Mar 12, 2023

لاہور: ایچ بی ایل پی ایس ایل 8 لیگ مرحلے کے آخری میچ میں کراچی کنگز نے لاہور قلندرز کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

🚨 TOSS UPDATE 🚨 win the toss and elect to bat first 🏏

Follow ball-by-ball updates: https://t.co/8kI2XXFIS1#HBLPSL8 | #SabSitarayHumaray | #LQvKK pic.twitter.com/a6QL5YkHpx

— PakistanSuperLeague (@thePSLt20) March 12, 2023

لاہور میں کھیلے جا رہے میچ میں ٹاس کے بعد گفتگو کرتے ہوئے کراچی کنگز کے کپتان عماد وسیم نے کہا کہ ہمیں لیگ کے تین میچز جیتنا چاہیے تھے۔

عثمان خان کی پی ایس ایل تاریخ کی تیز ترین سنچری

لاہور قلندرز کے کپتان شاہین آفریدی کو آرام دیا گیا ہے، جس کے بعد ڈیوڈ ویسا ٹیم کی کپتانی کر رہے ہیں۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More