سپریم کورٹ میں صدر مملکت کی نااہلی کیلئے دائر درخواست سماعت کیلئے مقرر

ہم نیوز  |  Mar 10, 2023

سپریم کورٹ میں صدر مملکت عارف علوی کی نااہلی کیلئے دائر درخواست سماعت کیلئے مقرر ہو گئی۔

جسٹس اعجاز الاحسن کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ 16 مارچ کو سماعت کرے گا۔ درخواست میں صدر مملکت کو آرٹیکل 62 ون ایف کے تحت نااہل کرنے کی استدعا کی گئی ہے۔

صدر مملکت کو نااہل کرنے کی درخواست شہری کی جانب سے دائر کی گئی تھی۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More