ہم نیوز | Mar 10, 2023
فیصل آباد: پاکستان مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے کہا ہے کہ پاکستان کی ترقی کا دشمن پانامہ بینچ تھا، صرف نواز شریف سے نہیں غریب سے بھی دشمنی کی، جتنا بڑا جرم انہوں نے قوم کے ساتھ کیا ہے، نسلیں انہیں معاف نہیں کریں گی۔
انہوں نے ن لیگ کے تنظیمی کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین پی ٹی آئی کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا اور کہا کہ میں نے پہلا لیڈر نہیں گیدڑ دیکھا ہے جس نے اپنی حفاظت کیلئے خواتین رکھی ہیں۔
Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More