شی جن پنگ تیسری مدت کے لیے چین کے صدر منتخب

ہم نیوز  |  Mar 10, 2023

شی جن پنگ تیسری مدت کے لیے چین کے صدر منتخب ہو گئے۔

کمیونسٹ پارٹی کے شی جن پنگ 5 سال کے لیے صدر منتخب ہوئے ہیں۔

خبر ایجنسی کے مطابق شی جن پنگ سینٹرل ملٹری کمیشن کے چیئرمین بھی منتخب ہوئے ہیں۔

انہیں نیشنل پیپلز کانگریس کے تقریباً 3 ہزار ممبران نے متفقہ ووٹ دیا۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More