ہم نیوز | Mar 10, 2023
عالمی مندی میں خام تیل کی قیمتیں دو ہفتے کی کم ترین سطح پر آ گئیں۔
غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق برینٹ آئل کی قیمت 1.07 ڈالر یعنی 1.3 فیصد کمی کے بعد 81.59 ڈالر فی بیرل پر آ گئی۔
یہ بھی پڑھیں:
امریکی خام تیل (ڈبلیو ٹی آئی) کی قیمت 94 سینٹس یعنی 1.2 فیصد کمی کے بعد 75.72 ڈالر فی بیرل پر آ گئی جو 27 فروری کے بعد سب سے کم ترین سطح ہے۔
Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More