جرمنی کی عبادت گاہ میں فائرنگ، 7 افراد ہلاک

ہم نیوز  |  Mar 10, 2023

برلن: جرمنی کے ایک چرچ میں فائرنگ سے 7 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔

غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق برطانیہ کے چرچ میں فائرنگ کرنے والا شخص موقع سے فرار ہو گیا تاہم پولیس نے ملزم کی تلاش شروع کر دی ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ واقعہ کی تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں اور جلد ملزم کو گرفتار کر لیں گے۔

یہ بھی پڑھیں: 

ریسکیو اہلکاروں کے مطابق زخمیوں کو فوری طور پر اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے جہاں ان کو طبی امداد دی جا رہی ہے۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More