بھارت میں ایک چار سالہ بچے پر بیل نے حملہ کرتے ہوئے اسے روند ڈالا،اس واقعہ کی سی سی ٹی وی فوٹیج بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔
بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق یہ واقعہ علی گڑھ میں پیش آیا، وائرل ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ بیل پہلے بچے کو اپنے سینگ سے مارتا ہے۔ پھر اسے گیسٹتا ہے۔ اسی دوران اس کی چیخیں سن کر اُس کے دادا موقع پر پہنچ گئے اور اسے بچالیا۔
رپورٹ کے مطابق بیل کے حملے میں بچہ شدید زخمی ہوا ہے جسے طبی امداد کے لیے فوری قریبی اسپتال پہنچا دیا گیا۔
A four-year-old girl was trampled by a stray bull at Dhanipur Mandi in the Thana Gandhi Park area of Aligarh., Uttar Pradesh. The seriously injured girl is undergoing treatment at a local hospital, where her condition is stated to be critical.
— Ahmed Khabeer احمد خبیر (@AhmedKhabeer_)