ہم نیوز | Mar 09, 2023
لاہور ہائی کورٹ نے پیمرا کی جانب سے عمران خان کی تقاریر پر پابندی کا نوٹیفکیشن معطل کر دیا ہے۔
عدالت نے مزید سماعت کے لئے کیس کو فل بنچ کو بھجوا دیا۔ عدالت نے حکومت سمیت تمام فریقین کو نوٹسز جاری کر دیے ہیں۔
اس معاملے پر تیرہ مارچ کو مزید سماعت کی جائے گی۔
Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More