توشہ خانہ کا ریکارڈ پبلک کرنے کی اجازت دے دی گئی

ہم نیوز  |  Mar 09, 2023

وفاقی کابینہ نے اجلاس میں توشہ خانہ کا ریکارڈ ریلیزکرنے کی اجازت دے دی ہے۔

وزیر دفاع خواجہ آصف نے ٹوئٹر پر جاری اپنے پیغام میں کہا کہ توشہ خانہ کاریکارڈ بہت جلد کابینہ ڈویژن کی ویب سائٹ پہ پوسٹ کر دیا جائے گا۔

خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ کابینہ نے توشہ خانہ کا ریکارڈ ریلیز (کلاسیفائی) کرنے کی اجازت دے دی، یہ ریکارڈ انشاء اللہ بہت جلد کابینہ ڈویژن کی ویب سائٹ پر پوسٹ کر دیا جائے گا۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More