پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 8 کے 25 ویں میچ میں پشاور زلمی کا کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف جارحانہ آغاز ہوا ہے۔
پنڈی اسٹیڈیم میں کھیلے جا رہے میچ میں پشاور زلمی نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
اس میچ میں شکست کی صورت میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز ٹورنامنٹ سے باہر ہو جائے گی۔
ٹیمیں
🚨 TOSS UPDATE 🚨 elect to bat.
Follow ball-by-ball updates: #HBLPSL8 | #SabSitarayHumaray | #PZvQG pic.twitter.com/AaerrvfHKX
— PakistanSuperLeague (@thePSLt20) March 8, 2023