پی ٹی آئی کا انتخابی ریلی ملتوی کرنے کا اعلان

ہم نیوز  |  Mar 08, 2023

لاہور: پاکستان تحریک انصاف نے لاہور میں نکالی جانے والی انتخابی ملتوی کرنے کا اعلان کردیا ہے، اعلان پی ٹی آئی کے مرکزی رہنما حماد اظہر نے ذرائع ابلاغ سے بات چیت کرتے ہوئے کیا۔

سابق وفاقی وزیر حماد اطہر نے کہا کہ عمران خان کی تقریر پر پابندی عائد کی گئی ہے، ہماری ریلی کو غیر قانونی طریقے سے روکا گیا۔

حماد اظہر نے کہا کہ پی ٹی آئی کارکنان سے کہتے ہیں پرامن رہیں اورگھر چلے جائیں، یہ ملک میں خون خرابہ اور افراتفری چاہتے ہیں۔

 

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More