ہم نیوز | Mar 07, 2023
الیکشن کمیشن نے عدم پیشی پر پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان اور فواد چودھری کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے۔
ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن نے عمران خان کو 50 ہزار روپے کے مچلکے بھی جمع کرانے کا حکم دیا ہے۔
الیکشن کمیشن نے ہدایت کی ہے کہ آئی جی اسلام آباد گرفتاری کے حکم کی تعمیل کروائیں۔
Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More