لاہور میں 11 مارچ کو عام تعطیل کا اعلان

ہم نیوز  |  Mar 07, 2023

پنجاب حکومت نے گیارہ مارچ کو لاہور میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا۔

اس ضمن میں محکمہ داخلہ پنجاب کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن کے مطابق عام تعطیل حضرت مادھو لال حسین رحمتہ اللہ علیہ کے عرس کو مد نظر رکھتے ہوئے دی گئی ہے۔

نوٹی فکیشن کے مطابق 11 مارچ کو لاہور ضلع کی حدود میں عام تعطیل ہوگی اور تمام تعلیمی ادارے بند رہیں گے۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More