کوئٹہ میں دھماکہ، 6 افراد جاں بحق

ہم نیوز  |  Mar 07, 2023

کوئٹہ: بلوچستان کے ضلع کوئٹہ میں گیس لیکج کے دھماکے میں 6 افراد جاں بحق ہو گئے۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق کوئٹہ کے علاقے سکی کلاں میں ہونے والے گیس لیکج کے دھماکے میں جاں بحق ہونے والوں میں 2 خواتین اور 4 بچے شامل ہیں۔

دھماکے میں 4 افراد زخمی بھی ہوئے جنہیں فوری طور پر قریبی اسپتال منتقل کیا گیا جہاں انہیں طبی امداد دی جا رہی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: 

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More