پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 8 کے 22 ویں میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے کراچی کنگز کو جیت کے لیے 165 رنز کا ہدف دے دیا۔
پنڈی اسٹیڈیم میں کھیلے جا رہے میچ میں گلیڈی ایٹرز کا کراچی کنگز کے خلاف ٹاس جیت کرپہلےفیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
کراچی کی جانب روزنگٹن 65، عماد وسیم 30 جب کہ عامر یامین 23 رنز بنا کر نمایاں رہے۔ کوئٹہ کے نسیم اور ایمل نے دو دو وکٹیں حاصل کیں۔
ٹاس کےبعد گفتگو کرتے ہوئے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کپتان سرفراز احمد نے کہا کہ اچھی کرکٹ کھیلنے کی کوشش کریں گے،ٹیم میں 4 تبدیلیاں کی گئی ہیں،ہمارے پاس اب بھی پی ایس ایل میں رہنے کا موقع ہے۔
کراچی کنگز کے کپتان عماد وسیم نے کہا کہ ہم ابھی ٹورنامنٹ سے باہر نہیں ہوئے،وکٹ بیٹنگ کیلئے اچھی ہے۔
ٹیمیں🚨 TOSS UPDATE 🚨 elect to field.
Follow ball-by-ball updates: #HBLPSL8 | #SabSitarayHumaray | #QGvKK pic.twitter.com/kPvexKQi7m
— PakistanSuperLeague (@thePSLt20) March 6, 2023