امریکہ کا عمران خان کے وارنٹ گرفتاری سے متعلق جواب دینے سے گریز

ہم نیوز  |  Mar 03, 2023

واشنگٹن: امریکہ نے وزیر اعظم عمران خان کے وارنٹ گرفتاری سے متعلق پوچھے گئے سوال کا جواب دینے سے گریز کیا۔

غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نیڈ پرائس نے پریس بریفنگ وزیر اعظم پاکستان عمران خان کے وارنٹ گرفتاری سے متعلق پوچھے گئے سوال پر جواب دینے سے گریز کیا۔

انہوں نے کہا کہ یہ سوال پاکستانی عوام کے لیے ہے امریکہ کے لیے نہیں۔ پاکستان میں جمہوری آئینی اور قانونی اصولوں کی حمایت کرتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: 

نیڈ پرائس نے کہا کہ پاکستان سے افغان مہاجرین کے خلاف کریک ڈاون پر بات کر رہے ہیں اور افغان مہاجرین کو ایسی جگہ نہ بھیجا جائے جہاں انہیں ظلم و ستم کا سامنا ہو۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More