پاکستان کی مدد کریں، چین کی اپیل

ہم نیوز  |  Mar 02, 2023

چین نے قرض دینے والے ممالک سے اپیل کی ہے کہ وہ پاکستان کی مدد کریں۔

چینی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ پاکستان کی معاشی ترقی میں سب کومتفقہ کوشش اورتعمیری کردارادا کرنا چاہیے،مالیاتی ادارےاورقرض دینےوالےممالک پاکستان کی معاشی صورتحال میں مددکریں۔

انہوں نے کہا کہ مشکل حالات میں پاکستان کے لیے سب کو مثبت کردار ادا کرنا ہو گا۔

ان کا کہنا تھا کہ ترقی یافتہ ملکوں کی سخت معاشی پالیسیاں پاکستان جیسے ملکوں میں معاشی بحران کا سبب ہیں۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More