پاکستان کی معاشی ریٹنگ مزید کم

ہم نیوز  |  Feb 28, 2023

عالمی کریڈٹ ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے پاکستان کی معاشی ریٹنگ مزید کم کردی۔

موڈیز نے پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ مستحکم سے منفی کردی ہے۔پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ سی اے اے ون سے سی اے اے تھری کر دی گئی ہے۔

موڈیز کے مطابق زرمبادلہ ذخائرکی ابترصورتحال کےباعث پاکستان کےدیوالیہ ہونےکےخدشات میں اضافہ ہوا ہے۔پاکستانی زرمبادلہ ذخائرفوری اوروسط مدتی درآمدی بل اورقرضوں کی ادائیگیوں کیلئےناکافی ہیں۔

انہوں نے کہا کہ حکومت ٹیکس وصولیاں بڑھانے کے اقدامات کر رہی ہے، آئی ایم ایف پروگرام سے فوری ادائیگیوں میں مدد مل سکتی ہے۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More