ہم نیوز | Feb 28, 2023
اسلام آباد ہائیکورٹ نےعمران خان کی ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست سماعت کیلیےمقرر کردی۔
اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کی ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست سماعت کے لیے مقرر کردی۔ چیف جسٹس عامر فاروق ں عمران خان کی ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست پر سماعت کریں گے۔
اسلا م آباد ہائیکورٹ پیشی کے موقع پر عمران خان کی گاڑی کو مرکزی گیٹ پر روک دیا گیا۔خار دار تاریں لگا کر اسلام اباد ہائیکورٹ کے اطراف کی سڑکوں کو بند کیا گیا ہے۔
Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More