میسی بیسٹ فیفا پلیئر آف دی ائیر قرار

ہم نیوز  |  Feb 28, 2023

میسی کو بیسٹ فیفا پلیئر آف دی ائیر قرار دے دیا گیا۔

غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق بیسٹ فیفا ایوارڈ 2022 کی جانب سے بارسلونا کی میڈ فیلڈر الیکسیا پوٹیلس کو بیسٹ فیفا وومن پلیئر آف دی ائیر قرار دیا گیا۔

میسی نے یہ ایوارڈ دوسری دفعہ جیتا ہے۔ میسی نے پیرس سینٹ جرمین کے ساتھی اور ورلڈ کپ کے فائنل کے حریف کائلان ایمباپے کو مردوں کے مقابلے میں شکست دی، بیلن ڈی آر کے فاتح کریم بینزیما دوسرے نمبر پر رہے۔

واضح رہے کہ فٹبال کی عالمی گورننگ باڈی بیلن ڈی آر آرگنائزر نے فرانس فٹبال سے الگ ہونے کے بعد 2016 میں فیفا کا افتتاح کیا تھا۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More