ہم نیوز | Feb 24, 2023
نجی ٹی وی پروگرام میں کرکٹرز اور شوبز شخصیات نے کھیل سے متعلق گفتگو کی، جس میں عبدالرزاق کو بھی مدعو کیا گیا تھا، پروگرام میں ہلوچھے گئے سوالات پر انہوں نے کہا کہ ہمیں اس طرح کی کرکٹ نہیں دیکھنی، پشاور کے 3 کھلاڑیوں نے 14 گیندوں پر 8 رن بنائے۔
Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More