زرمبادلہ کے ذخائر میں 6 کروڑ 60 لاکھ ڈالر کا اضافہ

ہم نیوز  |  Feb 24, 2023

اسلام آباد: اسٹیٹ بینک پاکستان کے مطابق ملک میں زرمبادلہ کے ذخائر میں 6 کروڑ 60 لاکھ ڈالر کا اضافہ ہو گیا۔

اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق زرمبادلہ کے ذخائر 6  کروڑ 60 لاکھ ڈالر اضافے کے بعد 8.73 ارب ڈالر تک پہنچ گئے۔

17 فروری 2023 کو اسٹیٹ بینک کے پاس زرمبادلہ کے ذخائر کا حجم 3.25 ارب ڈالر اور کمرشل بینکوں کے پاس زرمبادلہ کے ذخائر کا حجم 5.46 ارب ڈالر ریکارڈ کیا گیا تھا۔

یہ بھی پڑھیں: 

گزشتہ ہفتہ کے دوران زرمبادلہ کے ذخائر میں 6 کروڑ 60 لاکھ ڈالر کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

Total liquid foreign held by the country stood at US$ 8.73 billion as of February 17, 2023.For details https://t.co/WpSgomnd3v pic.twitter.com/5BM0gGKRVG

— SBP (@StateBank_Pak) February 23, 2023

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More