ہم نیوز | Feb 20, 2023
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی ٹیم کراچی کنگز کے اہم کھلاڑی محمد انجری کا شکار ہو گئے۔
ذرائع کے مطابق محمد عامر کی کمر کی انجری کے باعث 22 فروری کو ملتان سلطانز کے خلاف میچ میں شرکت مشکوک ہو گئی ہے۔
فاسٹ باؤلر اتوار کو لاہور قلندرز کے خلاف میچ کے دوران انجری کا شکار ہوئے تھے اور صرف دو اوورز ہی کرا سکے تھے۔
ذرائع کے مطابق کراچی کنگز کی انتظامیہ پر امید ہے کہ عامر 26 فروری کو ملتان سلطانز کے خلاف میچ کے لیے دستیاب ہوں گے۔
Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More