کراچی پولیس آفس پر حملے کا مقدمہ درج

ہم نیوز  |  Feb 19, 2023

کراچی پولیس آفس پر حملے کا مقدمہ سی ٹی ڈی تھانے میں درج کر لیا گیا۔

کراچی پولیس چیف آفس پر حملے میں پانچ دہشت گرد ملوث تھے۔ جن میں سے تین مارے گئے جبکہ موٹرسائیکل سوار دودہشت گردوں نے  پولیس چیف آفس کی نشاندھی کی تھی، تھانہ سی ٹی  ڈی میں  ایس ایچ او صدر  کی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیا گیا ۔

 

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More