ہم نیوز | Feb 13, 2023
آڈیو لیک کیس میں ایف آئی اے نے سینیٹر شوکت ترین کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے۔
ایف آئی آر کے مطابق شوکت ترین کیخلاف پیکا قانون کے تحت مقدمہ درج کیا گیا ہے، آئی ایم ایف پروگرام ناکام بنانے کیلئے شوکت ترین نے سابق صوبائی وزرائے خزانہ کوکال کی۔
شوکت ترین کیخلاف مقدمہ ایف آئی اے سائبرکرائم ونگ میں درج کیا گیا، پنجاب اور خیبرپختونخوا وزرا کوآئی ایم ایف پروگرام ناکام کرنے کیلئے کا ل کی گئی ہے۔
Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More