ہم نیوز | Feb 11, 2023
پشاور: ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج سید اصغر شاہ کو کرپشن کا الزامات پر برطرف کردیا گیا ہے، برطرفی کا اعلامیہ بھی جاری کر دیا گیا ہے۔
اعلامیہ کے مطابق پشاورہائیکورٹ نے جج سید اصغر شاہ کو عہدے سے برطرف کردیا ہے، کئی نوٹسز دئیے لیکن جج اپنی بے گناہی ثابت نہیں کرسکا، ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نے قومی خزانے کو 15ملین روپے کا نقصان پہنچایا تھا۔
ہائیکورٹ نے جج سید اصغر شاہ کیخلاف مزید کارروائی کرکے رقم ریکور کرنے کی ہدایت کی ہے۔
Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More