امریکی جریدہ بھارتی انتہا پسندوں کا نیا چہرا سامنے لے آیا

ہم نیوز  |  Feb 10, 2023

واشنگٹن: امریکی جریدہ بھارتی انتہا پسند ہندوؤں کا نیا چہرا سامنے لے آیا۔

امریکی جریدہ وال اسٹریٹ جرنل کی تحقیق بھارتی انتہا پسندی کا نیا روپ سامنے لے آئی جس کے مطابق بھارت میں ہندو انتہا پسندوں کا ہتھیاروں کا کاروبار ہے۔

رپورٹ کے مطابق بھارتی ہندو انتہا پسند فیس بک کے ذریعے ہتھیاروں کی خریدوفروخت میں ملوث ہیں۔ وشوا ہندو پریشد اور بجرنگ دل نامی تنظیمیں فیس بک پر ہتھیار بیچ رہی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: 

واضح رہے کہ بجرنگ دل کو سی آئی اے ایک مذہبی عسکریت پسند تنظیم بھی قرار دے چکی ہے اور بھارت میں بڑھتی ہوئی مذہبی انتہا پسندی اب عسکریت پسندی کا روپ دھار رہی ہے۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More