آئی ایم ایف سے فائنل راونڈ،آج اچھی خبر دیں گے،اسحاق ڈار

ہم نیوز  |  Feb 09, 2023

وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کے ساتھ مذاکرات آن ٹریک ہیں، آج اچھی خبر دیں گے۔

میڈیا سے گفت گو کرتے ہوئے وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا کہ آئی ایم ایف کے ساتھ آج فائنل راونڈ چل رہا ہے،ان کے ساتھ مذاکرات کے حوالے سے اچھی خبر دیں گے۔

اسحاق ڈار کا کہنا تھا کہ ان کی آئی ایم ایف سےروزانہ کی بنیادپربات ہورہی ہے۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More