ہم نیوز | Feb 04, 2023
سابق وزیر اعظم اور مسلم لیگ ن کے سربراہ نواز شریف نے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کس کو رلانے کی بات کرتے تھے ؟
سابق وزیر اعظم نواز شریف نے لندن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پی ٹی آئی دور میں سیاسی مخالفین کو انتقام کا نشانہ بنایا گیا اور عمران خان سے پوچھنا چاہیے کہ وہ کس کو رلانے کی بات کرتے تھے؟
یہ بھی پڑھیں:
واضح رہے کہ عمران خان اپنی تقاریر میں بار بار کہتے تھے کہ میں انہیں رُلاؤں گا اور نواز شریف نے اسی جملے پر عمران خان سے پوچھ لیا کہ وہ کس کو رُلانے کی بات کرتے تھے۔
Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More