اسلام آباد: سینئر صحافی عمران ریاض خان کو وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے گرفتار کر لیا۔
سینئر صحافی اور تجزیہ کار عمران ریاض خان نے لاہور ائرپورٹ پر ایف آئی اے کی جانب سے روکے جانے پر سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر لکھا کہ میرا موبائل فون اور دیگر سامان قبضے میں لیا جا رہا ہے اور مجھے گرفتار کیا جائے گا۔
انہوں نے اپنی ٹوئٹر میں پاکستان زندہ باد لکھا۔
میرا موبائل فون اور دیگر سامان قبضے میں لیا جا رہا ہے۔ پاکستان زندہ باد
— Imran Khan (@ImranRiazKhan)
عمران ریاض نے خدشہ ظاہر کیا تھا کہ مجھے گرفتار کیا جائے گا۔
مجھے گرفتار کیا جائے گا
— Imran Khan (@ImranRiazKhan)