منی لانڈرنگ کیس جہانگیر ترین اور علی ترین کو کلین چٹ

ہم نیوز  |  Jan 27, 2023

جوڈیشل مجسٹریٹ نے ایف آئی اے کی درخواست منظور کرتے ہوئے جہانگیر ترین اورعلی ترین کے خلاف مقدمہ کینسل کرنے کا حکم دے دیا۔

جوڈیشل مجسٹریٹ غلام مرتضی ورک نے دو صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کردیا۔ تحریری حکم کے مطابق تفتیشی کے مطابق موجودہ کیس میں منی لانڈرنگ کے کوئی شواہد نہیں ملے۔

تفتیش کے مطابق یہ انویسٹمنٹ کا کیس ہے جس کے لیے سول کورٹ کا فورم موجود ہے۔ موجودہ کیس میں ڈالرز کی شکل میں ٹرانزیکشنز کے بھی کوئی شواہد نہیں ملے ۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More