اسلام آباد سے کراچی، گرین لائن ایکسپریس ٹرین سروس کا افتتاح

ہم نیوز  |  Jan 27, 2023

وزیراعظم نےمارگلہ ریلوے اسٹیشن اسلام آباد پر گرین لائن ایکسپریس ٹرین سروس کا افتتاح کردیا ہے۔ وزیرریلوے سعد رفیق بھی وزیراعظم شہبازشریف کے ہمراہوزیراعظم شہبازشریف گرین لائن ایکسپریس ٹرین میں سہولیات کا جائزہ لیاگرین لائن ایکسپریس ٹرین اسلام آباد سے کراچی براستہ پاکستان ریلویز مین لائن ون پیسنجر سروس مہیا کرے گیٹرین سروس راولپنڈی، چکلالہ ،لاہور ، خانیوال ،بہاولپور ، روہڑی ،حیدرآباد اور ڈرگ روڈ ریلویز اسٹیشنز پر رکے گی

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More