پاس ہونے کےلئے اب کتنے نمبر لینا ہوں گے؟

ہم نیوز  |  Jan 27, 2023

فیڈرل بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کی جانب سے پاسنگ مارکس کی شر ح بڑھا دی گئی ہے۔

میٹرک اور انٹرمیڈیٹ لیول کے امتحانات میں کامیابی کے لیے پاسنگ مارکس کی شرح بڑھا دی گئی ہے، میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے امتحان میں کامیابی کے لیے پاسنگ مارکس 33 سے بڑھا کر 40 فیصد کر دیئے گئے ہیں، نوٹیفکیشن کے مطابق طلبہ کسی بھی مضمون میں 100 میں سے 40 نمبر لینے کے بعد کامیاب تصور ہوں گے۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More