ہم نیوز | Jan 26, 2023
مسلم لیگ ن کے رہنما کیپٹن ریٹائرڈ صفدر نے کہا ہے کہ کہاجارہا ہے کہ مریم نواز کے استقبال کی تیاریاں ہورہی ہیں، ہم نے مریم نواز کے استقبال کی کوئی تیاری نہیں کی،سرپرائز دیں گے۔
اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ ہم سیاست نہیں حق کی بات کرتے ہیں،2018میں جس نے الیکشن چوری کیا انہیں بےنقاب کریں ،آئندہ انتخابات میں جیت مسلم لیگ ن کی ہوگی۔
Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More