کون جانتا تھا یہ ہنس مکھ لڑکی مشہور شخصیت کہلائے گی ۔۔ پی ٹی وی کے ڈراموں میں کام کرنے والی یہ بڑی سیاستدان کون تھیں؟ ویڈیو

ہماری ویب  |  Jan 25, 2023

جوانی ایک ایسا وقت ہوتا ہے جس میں ہر کوئی بے غم ہو کر کھلی فضاؤں میں اڑتا پھرتا اور اس میں ہر مرد و عورت کسی شہزادے یا شہزادی سے کم نہیں لگتی۔ یہی وجہ ہے کہ آج ہم آپ کے سامنے ایک ایسی مشہور سہیاستدان کی تصویر لیکر پیش ہوئے ہیں جنہیں جو پہلے اداکاری بھی کرتی تھی۔

جی ہاں آپ نے صحیح سمجھا ہے یہ خاتون سیاستدان بہت مشہور ہیں اور سیاست میں آنے سے پہلے انہوں نے پی ٹی و کے ڈرامے کوہڑ میں بھی کام بھی کیا اور یہ کوئی اور نہیں بلکہ پاکستان پیپلز پارٹی کی فوضیہ وہاب ہیں جوکہ اب اس دنیا میں تو نہیں لیکن ان کے بیٹے مرتضیٰ وہاب بڑے سیاستدان اور پی پی کے سرگرم رہنما ہیں۔

اس ڈرامے کا ایک کلپ سوشل میڈیا پر گردش کر رہا ہے جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ یہ ایک انتہائی پڑھی لکھی والدہ دیکھائی گئیں ہیں جو اپنے بچوں کو اسکول کیلئے بھیج رہی ہیں اور ناشتہ کروا رہی ہیں لیکن بچے اس بات پر ضد کر رہے ہیں کہ آج چھٹی کرنے دیں ماما اسکول سے۔

پر وہ کہتی ہیں کہ بیٹا پڑھائی پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا۔ فوضیہ جی اس ڈرامے میں بہت ہی معصوم لگ رہی ہیں جبکہ ان کی آواز بھی ایک نوجوان لڑکی کی طرح لگ رہی ہے جسے سوشل میڈیا صارفین نے بہت پسند کیا۔

یاد رہے کہ فوضیہ وہاب کا انتقال 17 جون 2012 کو ہوا۔ اور تو اور ان کو ان کی خدمات کی بدولت حلال امتیاز سے بھی نوازا گیا۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More