بچپن کے دن بھی کتنے خاص تھے جب کھیل کود کے تھک کر والدہ کی گود میں ہو جایا کرتے تھے اور یہ گود جنت معلوم ہوتی تھی۔ یہی وجہ ہے کہ انسان جوانی اور بچپن کے سہانے دن کبھی نہیں بھولتا۔ آج ہم مشہور پاکستانی خاتون کی جوانی کی تصویر لے کر آئے ہیں جسے پہچاننا آپ کیلئے آسان نہیں ہو گا۔
دوستوں کی فکر کرنے والی لڑکی:
اپنی بہترین دوست کے ساتھ بیٹھے یہ معصوم اور خوبصورت لڑکی دکھنے میں معلوم ہوتیں ہیں کہ جیسے یہ کوئی اداکارہ یا پھر نیوز اینکر ہیں پرایسا ہے نہیں کیونکہ یہ کوئی اور نہیں بلکہ مشہور پاکستانی سیاست دان زرتاج گل ہیں۔
جوکہ پی ٹی آئی کی مشہور سیاستدان ہیں۔ تصویر میں واضح دیکھا جا ستاف ہے کہ زرتاج گل کے چہرے پر معصومیت صاف نظر آ رہی، ان کی بڑی بڑی آنکھیں، کھلے بال ان کی معصومیت میں اور بھی اضافہ کر رہے ہیں۔اور وہ دسوتوں کے ساتھ اچھا وقت گزار رہی ہیں۔
جوانی میں تقریر کرنے والی لڑکی پورے پاکستان میں مشہور :
سر پر دوپٹہ لیے تقریر کرنے والی یہ معصوم لڑکی دکھنے میں عام پاکستانی معلوم ہوتی ہے پر ایسا ہے نہیں کیونکہ یہ خاتون سیاستدان عائشہ گلا لئی ہے جو کہ نیشنل اسمبلی میں وزیرستان سے متعلق بات کر رہی ہیں۔
یہ تقریب 2005 میں اسلام میں منعقد ہوئی۔ اس تصویر یہ کافی عرسے تک پاکستان تحریک انصاف سے منسلک رہیں۔ لیکن پھر کچھ وجوہات کی بناء پر ان کے اختلافات ہو گئے۔