ہم نیوز | Jan 18, 2023
راولپنڈی: پاک ایران سرحد پار سے دہشت گردوں کے حملے میں 4 جوان شہید ہو گئے۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق دہشت گردوں نے سیکیورٹی فورسز پر گشت کے دوران فائرنگ کی۔ دہشت گردوں نے سیکیورٹی فورسز کے قافلے کو نشانہ بنانے کے لیے ایرانی سرزمین استعمال کی۔
Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More