سندھ: ہفتے کے روز اسکولوں کو بند رکھنے کا اعلان

ہم نیوز  |  Jan 13, 2023

اسکول ایجوکیشن اینڈ لٹریسی ڈیپارٹمنٹ سندھ نے ہفتے کے روز اسکولوں کو بند رکھنے کا اعلان کر دیا۔

اس ضمن میں جاری نوٹی فکیشن کے مطابق محکمہ تعلیم سندھ نے کل کراچی اور حیدرآباد میں تمام سرکاری اور نجی اسکولز بند رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔

خیال رہے کہ ہفتے کے روز سندھ میں بلدیاتی انتخابات ہونے جا رہے ہیں جس کی وجہ سے اسکولوں میں چھٹی دے دی گئی ہے۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More