ہیونڈائی ٹوسان کی قیمت میں اچانک بڑا اضافہ ۔۔ نئی قیمت کیا ہوگئی؟

ہماری ویب  |  Jul 22, 2022

صارفین کی پسندیدہ گاڑی ہیونڈائی ٹوسان کی قیمت بڑا اضافہ ہوگیا ہے۔

پاک وہیلز کی رپورٹ کے مطابق ہیونڈائی ٹوسان کمپنی کی جانب سے قیمت میں 10 لاکھ روپے تک کا اضافہ کردیا گیا ہے۔

ہیونڈائی ٹوسان کی پرانی قیمت 5856000 تھی جبکہ نئی اضافے کے بعد اب نئی قیمت 6899000 روپے ہوگئی ہے۔

یعنی گاڑی کی قیمت 1042010 روپے کا اضافہ کیا گیا ہے۔

اسی طرح ہیوںڈائی ٹوسان کی قیمت 6361990 روپے سے بڑھ کر 7399000 روپے ہو چکی ہے۔ یعنی گاڑی کی قیمت میں 1037010 روپے اضافہ کیا گیا ہے۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More