کیا آپ جانتے ہیں کہ شاپنگ ٹرالی کا یہ حصہ کس لیے استعمال ہوتا ہے؟ وہ بہترین طریقہ جوکرے آپ کی بڑی مشکل آسان

ہماری ویب  |  Jul 21, 2022

کسی سپر اسٹور یا شاپنگ کرنے جب آپ جاتے ہیں تو سب سے پہلے آپ ٹرالی کارٹ کو اٹھاتے ہیں جس میں آپ اشیاء خریدنے کے بعد اس میں ڈالتے ہیں۔

ایسی روز مرہ کی چیزوں میں کچھ نہ کچھ راز پوشیدہ ہوتے ہیں جن کی اصل حقیقت معلوم ہونے کے بعد آپ بھی حیرانگی کا اظہار کرتے ہیں۔

اسی طرح شاپنگ ٹرالی میں بھی ایک ایسی چیز پوشیدہ ہے جس کی اصل حقیقت سے لوگ واقف نہیں۔ کیا آپ سوچ سکتے ہیں وہ کونسی چیز ہوسکتی ہے؟ اگر آپ نے اگر غور کیا ہو کہ ٹرالی کارٹ کے کناروں میں ایک جگہ موجود ہوتی ہے جس کو لوگ نظر انداز کردیتے ہیں آپ اس کو جگہ کو کام میں لا سکتے ہیں۔

اگر ٹرالی میں کچھ سامان رکھنے کی جگہ موجود نہ ہو تو اُن کناروں والے 'لوپس' پر آپ اضافی تھیلوں کو لٹکا کر استعمال میں لا سکتے ہیں جو ایک اسمارٹ ہیک بھی کہلایا جا سکتا ہے۔

نیچے موجود تصویر میں دیکھ سکتے ہیں۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More