مشہور بھارتی اداکار سدھارتھ شُکلا انتقال کرگئے

ہماری ویب  |  Sep 02, 2021

مشہور بھارتی اداکار سدھارتھ شُکلا دل کا دورہ پڑنے کی وجہ سے بھارت کے نجی ہسپتال میں جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔ اس خبر کی تصدیق ہندوستان ٹائمز نے بھی کی ہے۔

بگ باس 13 کے فاتح سدھارتھ آج کل سوشل میڈیا پر بہت زیادہ وائرل ہو رہے تھے کسی کو بھی یقین نہیں آتا تھا کہ ان کی عمر 40 سال ہے، لیکن آج وہ انتقال کرگئے ہیں۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More