دوستوں کی وڈیو اسٹوری اپنے پاس کیسے ڈاؤن لوڈ کریں؟ واٹس ایپ پر وڈیو اسٹیٹس ڈاؤن لوڈ کرنے کا آسان طریقہ

ہماری ویب  |  Jul 26, 2021

واٹس ایپ سے دوستوں کے وڈیو اسٹیٹس اپنے موبائل میں ڈاؤن لوڈ کرنے کے لئے اینڈرائڈ موبائل رکھنے والے لوگ اپنے پلے اسٹور میں جائیں اور “گوگل فائلز“ انسٹال کریں۔ اس کے بعد گوگل فائلز کے الٹے ہاتھ کی جانب مینو پر کلک کریں اور سیٹنگز کے آپشن میں جاکر show hidden files کے لیے ٹوگل آن کریں۔

اپنے موبائل کے فائل مینیجر میں جاکر انٹرنل اسٹوریج آپشن WhatsApp> Media > Statuses پر کلک کریں۔ اب آپ جس وڈیو اسٹیٹس کو اپنے پاس ڈاؤنلوڈ کرنا چاہتے ہیں اسے دیر تک پریس کرکے ڈاؤنلوڈ کر سکتے ہیں

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More