ہاتھوں میں اس طرح کی زیادہ لکیریں ہونے کا مطلب ہے کہ ۔۔ جانیں ہاتھوں کی لکیروں سے متعلق ڈاکٹر صحت کے کون سے بڑے راز بتاتے ہیں؟

ہماری ویب  |  Jul 16, 2021

ہاتھ ہمارے جسم کا سب سے زیادہ اہم حصہ ہیں ۔ ہاتھوں سے متعلق اکثر سائنسی تحقیقات اور دیگر معلومات تو ہماری ویب میں ہم نے آپ کو پہلے بھی بتائیں ہیں۔ بالکل ایس طرح آج ہم آپ کو بتانے جا رہے ہیں کہ کچھ لوگوں کے ہاتھوں میں زیادہ لکیریں کیوں ہوتی ہیں؟ اس کی وجوہات ہم نے ہیلتھ لائن سے معلوم کی ہیں۔ جانیئے ایسا کیوں ہوتا ہے یا ان لوگوں میں کن چیزوں کی کمی ہوتی ہے۔

٭ ڈاکٹر بتاتے ہیں کہ ہاتھوں میں زیادہ لکیریں ہونے کا مطلب یہ ہے کہ آپ کو جلد کی بیماری بھی ہوسکتی ہے یا ہاتھوں کی جلد کے اندرونی حصے میں کسی قسم کا انفیکشن بھی ہوسکتا ہے۔

٭ لبلبے کے صحیح سے کام نہ کرنے کی وجہ سے بھی ہاتھوں میں ڈھیروں لکیریں پڑ جاتی ہیں کیونکہ لکیریں مائیکلازن مادے کی وجہ سے بنتی ہیں اور یہ مادہ آپ کے لبلبے میں بننے لگتا ہے جس سے وہ خراب یا انفیکٹڈ ہوتا ہے۔

٭ زیادہ لکیریں پروٹین کی کمی اورآئرن کی زیادتی کی وجہ سے بھی ہوتی ہیں۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More