ہمیشہ کی طرح ایک مرتبہ پھر ہم لائے ہیں آپ کے لئے ایسی حیرت
انگیز اور دلچسپ بات جو کرے گی آپ کی معلومات میں اضافہ تو آج ہم بات کریں گے موبائل کے ایک ایسے خفیہ خود کی جس سے آپ کا نمبر کبھی بھی کسی غلط ہاتھوں میں نہیں جا سکے گا۔
اگر آپ آئی فون یا اینڈرائیڈ یوزر ہیں اور کسی کا نمبر ملا رہے ہیں لیکن چاہتے ہیں کہ آپ کا نمبر کال موصول کرنے والے کو نہ دِکھائی دے تو اس کے لئے کئی طرح کے خفیہ کوڈز کی طرح اس کا کوڈ بھی موجود ہے۔
جی ہاں! آپ اپنے فون سے کسی کا نمبر ملا رہے ہوں اور چاہتے ہوں کے آپ کا نمبر خفیہ رہے تو نمبر ملانے سے پہلے #31# ملائیں اور پھر نمبر ڈائل کریں اور پھر دیکھیں اس کا کمال، کال موصول کرنے والے کو آپ کے نمبر کی جگہ کوئی خفیہ کوڈز یا پھر پرائیویٹ نمبر لکھا ہوا شو ہوگا اور آپ کا نمبر ہو جائے گا غائب تو بس پھر دیر کیسی ابھی یہ ٹرک آزما کر چیک کریں تاکہ آپ کا نمبر بھی رہ سکے کسی کے غلط ہاتھوں میں جانے سے محفوظ۔
بس اس بات کا خیال رہے کہ جس کو بھی آپ کال کر رہے ہوں اس کا نمبر آپ کے فون میں سیو نہ ہو ورنہ ایسا نہیں ہو سکے گا۔
تو کیسی لگی آپ کو ہماری یہ خفیہ کوڈ والی ٹرک، اس ہی طرح کی مزید معلوماتی تحریر پڑھنے کرنے کے لئے ابھی ہماری ویب کے فیس بُک پیج کو لائیک کریں، اس معلوماتی اور دلچسپ تحریر کو ضرور لائیک کریں تاکہ آپ کو ملتی رہیں اس طرح کی مزید معلومات آسانی سے۔