شادی کے بعد مردوں کا پیٹ باہر کیوں آ جاتا ہے؟ جانیئے مردوں کے بارے میں چند باتیں جو سائنسی تحقیق نے بھی بتا دیں

ہماری ویب  |  Jul 12, 2021

شادی کے بعد مردوں کے پیٹ باہر نکل آتے ہیں اور وہ صحت مند دکھنے لگتے ہیں جس پر ان کے دوست اور گھر والے بعض اوقات مزاق بھی اڑاتے ہیں کہ بہت خوش لگ رہے ہو، بیوی مزے دار کھانے پکا کر کھلاتی ہے وغیرہ وغیرہ ۔۔ لیکن درحقیقت شادی شدہ مردوں کا پیٹ نکلنا ایک عام بات ہے جس کی تصدیق سائنس نے بھی کی ہے۔
میڈیکل نیوز ٹوڈے کی رپورٹ کے مطابق: خواتین کے حمل کے اثرات بلواسطہ اور بلاواسطہ مردوں پر بھی پڑتا ہے اور ان کا بی ایم آئی انڈیکس بڑھنے کی وجہ سے جسمانی وزن میں اضافہ ہوتا ہے، جس کا سب سے پہلا شکار مرد حضرات کا پیٹ ہوتا ہے جو یا تو بہت زیادہ نکل آتا ہے یا پھر بہت کم، لیکن پیٹ لازمی نکلتا ہے اور جسم بھرا بھرا ہو جاتا ہے۔
اس کے علاوہ چونکہ کھانا پینا بے وقت ہونے کی وجہ سے بھی پیٹ نکلنے لگتا ہے، خوشگوار ازدواجی زندگی بھی اس کی بڑی وجہ ہے ۔
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More