ہم نے قبرستان میں خوفناک چیز دیکھی اور پھر ہم ۔۔ 5 خوفزدہ کردینے والی ایسی تصاویر جو دنیا بھر میں لوگوں کو ڈرا دیتی ہیں

ہماری ویب  |  Jul 10, 2021

سوشل میڈیا پر کئی ایسی تصاویر موجود ہیں جنہیں دیکھ کر ہو سکتا ہے آپ کو لگے کہ یہ تو جو دکھ رہا ہے وہ ہے نہیں۔ آج ایسی ہی چند تصاویر کے بارے میں آپ کو بتائیں گے جو کہ آپ کو حیرت میں مبتلا کر دے گی۔

جوڑے کے پیچھے موجود مشکوک عورت:

شادی شدہ جوڑا جو کہ اپنی آدھی زندگی گزار چکا تھا، اس وقت تشویش میں مبتلا ہو گیا جب جوڑا تصویر کھچوانے گیا، تصویر کھچواتے وقت تو جورا بہت خوش تھا مگر جب تصویر ہاتھوں میں آئی تو اس جوڑے نے اپنے پیچھے ایک مشکوک خاتون کو پایا۔ جوڑا شدید تشویش میں مبتلا ہو گیا تھا۔ آپ کو کیا لگتا ہے کہ یہ کوئی سایہ تھا یا پھر کسی نے مزاق کیا تھا؟

مردہ انسان کی انگلیاں:

ویسے تو قدرتی چیزیں اپنے طور پر منفرد ہوتی ہیں، ایسی ہی ایک منفرد چیز ہے مردہ انسان کی انگلیاں، کیوں ہو گئے نا حیران، گھبرایئے مت، اس تصویر میں موجود یہ انگلیاں نہیں ہیں بلکہ مشروم کے پودے ہیں جو کہ بظاہر انگلیوں کی طرح لگ رہے ہیں۔

گھر میں موجود مشکوک بچہ:

ٹیڈ سن ہالی ووڈ اور امریکی ڈرامہ انڈسٹری کا ایک نام ہے، ٹیڈ سن کے ساتھ ایک ایسا خوفناک واقعہ پیش آیا ہے جو کہ سب کو تشویش میں مبتلا کر رہا تھا۔ ٹیڈ سن اپنی ایک فلم کی شوٹنگ کے لیے سیٹ پر موجود تھے کہ اسیس دوران ان کی دیگر اداکاروں کے ساتھ کسی نے تصویر کھینچ لی، تصویر میں ٹیڈ سن کے پیچھے کھڑکی میں کسی مشکوک بچے کو دیکھا جا سکتا ہے۔

گاڑی میں موجود مشکوک شخص:

1959 میں ایک ایسا عجیب واقعہ میں پیش آیا تھا جس میں میبل شنری نامی خاتون اپنے شوہر کے ساتھ اپنی ساس کی قبر پر آئی تھیں جاتے وقت خاتون نے اپنے شوہر کی گاڑی چلاتے ہوئے کی تصویر لے لی، خاتون اس وقت حیرت میں مبتلا ہو گئیں جب انہوں نے شوہر کی سیٹ کے پیچھے والی سیٹ پر ایک شکل دیکھی، اگر چہ وہ شکل تصویر بناتے وقت نظر نہیں آئی مگر کیمرے کی آنکھ نے اسے محفوظ کر لیا تھا۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More