ہر وقت گھر میں چپل پہن کر چلتے ہیں تو فوراً چھوڑ دیں کیونکہ ۔۔ جانیئے ننگے پاؤں چلنے سے کون سی خطرناک بیماریوں سے بچ سکتے ہیں

ہماری ویب  |  Jul 06, 2021

ہر شخص گھر میں چپل نہیں پہنتا لیک عموماً مائیں بچوں کو کہتی ہیں کہ چپل پہنو ورنہ پاؤں گندے ہو جائیں گے، لیکن ننگے پاؤں چلنے سے بھی بہت فائدے ہوتے ہیں جوکہ ہمیں خطرناک مسائل سے بچا سکتے ہیں۔ ہماری ویب کے اس سائنس فیچرڈ آرٹیکل میں ہم آپ کے لئے ننگے پاؤں چلنے کے کچھ ایسے فائدے بتا رہے ہیں جو ہر کسی کے لئے جاننا ضروری ہیں

ننگے پاؤں چلنے سے ہمارے آرگنز یا اعضاء کا باڈی پاسچر یا ساخت بالکل صحیح رہتی ہے اور اکثر لوگوں کو چپل پہننے کے بعد یہ شکایت ہوتی ہے کہ چپل کا تلوا آرام دہ نہیں تھا جس کی وجہ سے پاؤں زمیں پر رکھا نہیں جا رہا تو یہ مسائل بھی آپ کے ساتھ نہیں ہوتے۔ پاؤں کے نیچے کا حصہ جتنی دیر زمین پر رکھا ہوا ہوتا ہے وہ خون کی روانی کو بہتر بنانے میں مدد دیتا ہے ۔

ننگے پاؤں چلنے سے جسم میں تیزی سے بڑھتے اور گرتے بلڈ پریشر کو کنٹرول کیا جاسکتا ہے کیونکہ اس طرح جسم میں اضافی خون کے ذرات تیزی سے دوڑنے لگتے ہیں ۔

خواتین فیشل کروانے جاتی ہیں تو ان کو پارلر والیاں یہ لازمی ہدایت کرتی ہیں کہ اپنے پاؤں میں پہنے ہوئے جوتے یا موزے اتار دیں جس کی وجہ یہ ہے کہ ننگے پاؤں صرف چلنے سے ہی نہیں بلکہ چپل کے بغیر پاؤں کو زمینی ارتعاش بھی ملتی ہے جس کا بڑا فائدہ یہ ہے کہ اس سے جسم میں بننے والی گرمی کو بھی دور کیا جاسکتا ہے۔

جب لوگوں کا نعرہ خراب ہو تو وہ ننگے پاؤں چلیں اس سے معدے میں موجود السرائل انزائمز تیزی سے گرنے لگتے ہیں اور ہاضمے کا عمل تیزی سے بڑھنے لگتا ہے۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More