گھر میں بیوی کی چلے گی یا شوہر کی ۔۔ جانیں اگر آپ کی بھی دو انگلیاں اس طرح برابر ہیں تو کیا ہوسکتا ہے؟ انگلیوں سے متعلق چند ایسے راز جو آپ کو بھی جاننے چاہئیں

ہماری ویب  |  Jun 24, 2021

ہمارے پاؤں بھی توجہ مانگتے ہیں، مگر ہم ساری توجہ اپنے چہروں اور ہاتھوں پر مرکوز رکھتے ہیں، جس کی وجہ سے ہم پیروں سے متعلق راز اور ان کی خوبصورتی کو واضح طور پر دیکھ نہیں پاتے۔ جیسے ہاتھوں میں کچھ راز موجود ہوتے ہیں اور ہم بھی اپ کو ہاتھوں کی لکیروں یا انگلیوں سے متعلق کچھ راز بتا چکے ہیں، بالکل آج اسی طرح ہم آپ کو پیروں کی انگلیوں سے متعلق اہم راز بتانے جا رہے ہیں جس کو جاننے کے بعد آپ کو اندازہ ہوگا کہ یہ بہت الگ اور منفرد راز ہے۔

٭ بیوی کے پیروں کی اگر پہلی اور دوسری انگلی برابر ہے تو اس کا مطلب یہ ہے کہ گھر میں بیوی کی حکومت چلے گی اور اگر شوہر کی برابر ہیں تو فیصلہ صرف شوہر کی مرضی سے ہوگا۔

٭ اگر آپ کے پاؤں کی سب سے چھوٹی اور تیسری انگلی برابر ہیں تو اس کا مطلب یہ ہے کہ آپ بہت تیز اور غیر معمولی ہنر رکھتے ہیں ، آپ سب کام بآسانی کرنے کی طاقت رکھتے ہیں۔ لیکن جو آپ نہیں کرسکتے اس پر شرمندگی حد سے زیادہ ہوتی ہے۔

٭ پاؤں کے درمیان والی انگلی کے بڑا ہونے کا مطلب یہ ہے کہ آپ کا شوہر آپ سے محبت زیادہ کرتا ہے۔ اور اگر شوہر کی بڑی ہے تو وہ بہت چالاک ہے ۔

٭ جن لوگوں کے پاؤں کا پنجہ یعنی انگلیاں نیچے اور ایڑھی اوپر کو اٹھی ہوئی ہوتی ہے تو اس کا مطلب یہ ہے کہ وہ ہوشیار بھی ہیں اور ان کا دماغ عام لوگوں سے 3 گناہ زیادہ کام کرتا ہے۔ ان کے نیورونز تیزی سے دماغ تک پیغام پہنچاتے ہیں۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More