اکثر لوگ بائیں ہاتھ میں گھڑی کیوں پہنتے ہیں؟ وجہ ایسی جو آپ نے بھی نہیں سوچی ہوگی

ہماری ویب  |  Feb 11, 2021

وقت کی قدر اور اہمیت ہر انسان اپنے لئے خود ہی بہتر جانتا ہے اور اس بات کا منہ بولتا ثبوت ایک زمانے میں آپ کے ہاتھ میں گھڑی کو سمجھا جاتا تھا۔ گھڑی آپ صرف وقت کا پتہ لگانے کے لئے نہیں پہنی جاتی ہے بلکہ کامیابی کی ضمانت سمجھی جاتی ہے۔ لیکن آپ نے اگر غور کیا ہو تو یہ ضرور دیکھا ہوگا کہ لوگ آج کل بائیں (الٹے) ہاتھ میں گھڑی کو پہنتے ہیں۔ مگر کچھ سیدھے ہاتھ میں پہنتے ہیں۔ الٹے ہاتھ میں کھڑی پہننے کی وجہ کیا ہے؟

وجہ:

٭ بائیں ہاتھ میں گھڑی پہننے والے لوگوں میں حکمرانہ صلاحیتیں دوسروں سے زیادہ ہوتی ہیں، اور یہی وجہ ہے کہ ہر شخص بائیں ہاتھ میں گھڑی نہیں پہنتا ہے۔

٭ بائیں ہاتھ میں گھڑی پہننے والے لوگ جذباتی ہوتے ہیں یہ دل کی باتیں زیادہ سنتے ہیں اور دماغ کو دل کے مطابق چلاتے ہیں۔

٭ یہ لوگ دماغی طور پر دوسروں سے زیادہ تیز ہوتے ہیں۔

٭ امریکی ویب سائٹ کے مطابق الٹے ہاتھ میں کھڑی پہننے سے انسان زیادہ تیز اور چالاک لگنے لگتا ہے۔

٭ اگر آپ بھی بائیں ہاتھ میں گھڑی پہنتے ہیں تو یقیناً آپ بھی کوشش کرتے ہیں کہ صرف آپ ہی تمام کاموں میں ہر فن مست مولا ہوں، کوئی دوسرا آپ سے آگے نہ نکلے۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More