آج کل انٹرنیٹ پر جہاں دیکھو اسکرین شاٹس کے ذریعے ایک جگہ سے دوسری جگہ خُفیہ معلومات پہنچائی جا رہی ہے جوکہ اس بات کا مکمل ثبوت ہے کہ اسکرین شاٹ بنانے والا کوئی ماہر دماغ کا آدمی ہوگا جس کی وجہ سے آج ہر کسی کی زندگی میں آگ لگی ہوئی ہے، یہ تو ایک مزاحیہ بات ہے مگر ہماری ویب کی جانب سے جانیں کہ اسکرین شاٹ کو سب سے پہلے کس نے اور کیوں بنایا؟
دریافت اور وجوہات:
۰ اسکرین شاٹس سب سے پہلے 1960 میں دریافت ہوا تھآ جس کو امریکی ادارے Massachusetts Institute of Technology (MIT) نے کسی سائنسی پراجیکٹ کے طور پر سورج کی شعاعوں کو عکس بند کرنے کے لئے ایجاد کرنے کا ایک کامیاب تجربہ کیا تھا۔
اینڈروائڈ موبائل کا اسکرین شاٹ:
اینڈروائڈ فون کے لئے 2007 میں سب سے پہلے اسکرین شوٹ رچرڈ شو Richard Chu
کی جانب سے دریافت کیا گیا، کیونکہ وہ ایک انجینیئر اور گرفک تخلیق کار ہیں انہوں نے اس بات کی ضرورت محسوس کی کہ تصاویروں کے حصول کے لیئے اکائونٹس پر پرائیوسی لگی ہوتی ہے جس کی مدد سے وہ محدود لوگ ہی دیکھ سکتے ہیں کیوں نہ اسکرین شاٹ کو موبائل میں آپشن کے طور پر ڈال دیا جائے تاکہ لوگ آسانی سے تصاویروں کو ایک دوسرے کے ساتھ شیئر کرسکیں۔
آج اسکرین شاٹ ایک کاروبار بن چکا ہے جس پر اس کے تخلیق کار روزانہ 10 ہزار ڈالر سے زائد کما رہے ہیں۔